Logo

    Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)

    Daily radio programs in Panjabi / Punjabi from Adventist World Radio
    pa-PK189 Episodes

    People also ask

    What is the main theme of the podcast?
    Who are some of the popular guests the podcast?
    Were there any controversial topics discussed in the podcast?
    Were any current trending topics addressed in the podcast?
    What popular books were mentioned in the podcast?

    Episodes (189)

    Purpose of the Sabbath Day : سبت کے دن کا مقصد

    Purpose of the Sabbath Day : سبت کے دن کا مقصد
    ہم سبت کے دن ایک اہم مقصد تلاش کرتے ہیں: یہ خدا کا الہی نشان ہے ! یہ دن خدا نے اجتماع اور عبادت کے لئے ایک خا ص دن مقرر کیا ہےیہ یادگار کے طور پر موجود ہے جس میں خدا نے تمام کام ختم کیا ، وہ خالق اور حکمران ہے ۔

    Submit yourselves to God : اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا

    Submit yourselves to God : اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا
    پس خُدا کے تابِع ہو جاؤ اور اِبلِیس کا مُقابلہ کرو تو وہ تُم سے بھاگ جائے گا۔ خُدا کے نزدِیک جاؤ تو وہ تُمہارے نزدِیک آئے گا۔ اَے گُنہگارو! اپنے ہاتھوں کو صاف کرو اور اَے دو دِلو! اپنے دِلوں کو پاک کرو۔

    Our Heavenly Father : ہمارے آسمانی باپ

    Our Heavenly Father : ہمارے آسمانی باپ
    یسوع مسیح پاک کلام میں پہلا شخص ہے جس نے خدا کو اپنا آسمانی باپ ، اور ہمارے اور آپ کے آسمانی باپ کی حیثیت سے ذکر کرنا شروع کیا۔ یسوع مسیح نے یہ اصطلاحات صرف اپنے شاگردوں کی موجودگی میں استعمال کیں۔ ان کا اطلاق دوسرے لوگوں پر نہیں کیا گیا تھا جو اب

    Blessed Man : مبارک انسان

    Blessed Man : مبارک انسان
    ایک بابرکت شخص وہ مرد یا عورت ہے جو یسوع مسیح کے وسیلے سے خدا کے ساتھ رشتہ میں ہے اور جو اب دنیا کے تابع نہیں بلکہ اب کلام کے تابع ہے۔ ایک بابرکت شخص خدا کے کلام پر خوش ہے اور اس پر دھیان دیتا ہے۔

    Be Strong : مضبوط ہونا

    Be Strong : مضبوط ہونا
    خدا نے مسیح میں ہمارا قرض معاف کر کے ہمیں بخش دیا ہے ۔ دوسروں کو معاف کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم بُرائی کے بجائے ان کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا عزم کرتے ہیں۔ خدا نے ہمیں مسیح میں معاف کر دیا اور ہم سے آپ کو صلح کی ۔

    God law is eternal : خدا کے قوانین

    God law is eternal : خدا کے قوانین
    خدا کے قوانین خالص، ابدی، منصفانہ ہیں۔ وہ سونے سے زیادہ مرغوب ہیں۔ وہ شہد کے چھتے سے ٹپکنے والے شہد سے زیادہ میٹھے ہیں۔ کیونکہ وہ ہمیں نقصان سے ڈراتے ہیں اور ان کی اطاعت کرنے والوں کو کامیابی دیتے ہیں۔

    Flesh and Blood : گوشت اور خون

    Flesh and Blood  : گوشت اور خون
    یسوع اُن نے مِن تُم سے کہا کہ جب تک تُم اِبنِ آدم کا گوشت نہ کھائے اور وہ خُون نہ پِیو تُم میں زِندگی نہیں ہے۔ جو میرا گوشت کھاتا ہے اور میرا خون پِیٹا ہمیشہ رہتا ہے۔ یہ سچ ہے کہ یسوع ہمیں ابدی زندگی دیتا ہے۔

    Who will go to Heaven : کون آسمان پر جائے گا

    Who will go to Heaven : کون آسمان پر جائے گا
    کیونکہ زِندہ جانتے ہیں کہ وہ مَریں گے پر مُردے کُچھ بھی نہیں جانتے اور اُن کے لِئے اَور کُچھ اجر نہیں کیونکہ اُن کییاد جاتی رہی ہے۔ اب اُن کی مُحبّت اور عداوت و حسد سب نیست ہو گئے اور تا ابد سب کاموں میں جو دُنیا میں کِئے جاتے ہیں اُن کا کوئی حِصّہ

    Save from Sin : گناہ سے بچانا

    Save from Sin : گناہ سے بچانا
    کیونکہ خدا نے دنیا سے اتنا پیار کیا کہ اس نے اپنا اکلوتا بیٹا دے دیا ، تاکہ جو بھی اس پر ایمان لائے وہ ہلاک نہ ہو بلکہ ابدی زندگی پائے۔ کیونکہ خدا نے اپنے بیٹے کو دنیا میں سزا دینے کے لیے دنیا میں نہیں بھیجا بلکہ نجا ت کے لیے ۔

    Eternal life : ابدی زندگی

    Eternal life  : ابدی زندگی
    انسان فانی ہیں اور اپنی زندگی کے آخر میں مر جاتے ہیں۔ لیکن وہ انسان جو مسیح کو اپنی جان دیتے ہیں وہ پائیں گے کہ آخر کار ان کو ایک نئی اور لافانی زندگی میں زندہ کیا جا ئے گا ۔ گنہگار اور شریر بالآخر ہمیشہ کے لئے مریں گے۔

    Second Coming of Christ : مسیح کی دوسری آ مد

    Second Coming of Christ : مسیح کی دوسری آ مد
    خوشخبری خوشی کی خبروں کا اعلان کرتی ہے: یسوع مسیح ہمارا خداوند ہے جو ہمارے بادشاہ کی حیثیت سے آیا ، ہمارے گناہوں کی وجہ سے وہ موا ، حکمرانی کرنے کے لئے جی اُٹھا اور عدالت کر نے کے لیے وہ واپس آ رہا ہے ، یعنییسوع ہمارا خداوند اور نجات دہندہ ہے۔

    Jesus Christ our lord : مسیح کی دوسری آ مد

    Jesus Christ our lord : مسیح کی دوسری آ مد
    نجات دہندہ کے آنے کی تیاری کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ خوشخبری کی تعلیمات کو قبول کریں اور انہیں اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ ہمیں ہر دن اپنی بہترین زندگی گزارنی چاہیے ، جیسا کہ یسوع نے سکھایا جب وہ زمین پر تھا۔ کیا ہم مسیح کی دوسری آمد کے لیے تیار

    Give yourself to God : اپنے آپ کو خدا کے سپرد کر دو

    Give yourself to God : اپنے آپ کو خدا کے سپرد کر دو
    خداوند میں ہر وقت خُوش رہو۔ پھِر کہتا ہوں کہ خوش رہو۔ تمہاری نرم مِزاجی سب آدمِیوں پر ظاہِر ہو۔ خُداوند قرِیب ہے۔ کِسی بات کی فِکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تمہاری دَرخواستیں دُعا اور مِنّت کے وسِیلہ سے شُکرگُذاری کے ساتھ خُدا کے سامنے پیش کی جائی

    After Death : موت کے بعد

    After Death : موت کے بعد
    بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ موت کے بعد کیا ہوتا ہے بائبل کہتی ہے کیونکہ زندہ جانتے ہیں کہ وہ مریں گے پر مُردے کُچھ نہیں جانتے اور اُن کے لے اور کُچھ اجر نہیں کیونکہ اُن کی یاد جاتی رہی ہے۔اب اُن کی مُحبت اور عداوت و حسد سب نیست ہو گے

    Ha'des : پاتال

    Ha'des : پاتال
    سمندر نے ان تمام مردوں کو پیش کر دیا جو اس میں تھے، اور موت اور پاتال نے بھی اُن مردوں کو پیش کر دیا جو ان میں تھے۔ چنانچہ ہر شخص کا اس کے مطابق فیصلہ کیا گیا جو اُس نے کیا تھا۔ پھر موت اور پاتال کو جلتی ہوئی جھیل میں پھینکا گیا۔ یہ جھیل دوسری موت

    Man Need of God's commandment : انسان کو خدا کے حکم کی ضرورت ہے

    Man Need of God's commandment : انسان کو خدا کے حکم کی ضرورت ہے
    ایک بابرکت شخص وہ مرد یا عورت ہے جو یسوع مسیح کے وسیلے سے خدا کے ساتھ رشتہ میں ہے اور جو اب دنیا کے تابع نہیں بلکہ اب کلام کے تابع ہے۔ ایک بابرکت شخص خدا کے کلام پر خوش ہے اور اس پر دھیان دیتا ہے۔

    Hope of Salvation : نجات کی امید

    Hope of Salvation : نجات کی امید
    یسوع نے جواب دیا، جو بھی اِس پانی میں سے پیئے اُسے دوبارہ پیاس لگے گی۔ لیکن جسے مَیں پانی پلا دوں اُسے بعد میں کبھی بھی پیاس نہیں لگے گی۔ بلکہ جو پانی مَیں اُسے دوں گا وہ اُس میں ایک چشمہ بن جائے گا جس سے پانی پھوٹ کر ابدی زندگی مہیا کرے گا۔
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io