Logo

    qamar jafri

    Explore " qamar jafri" with insightful episodes like "افغانستان اور شدت پسند گروہ - اکتوبر 15, 2021", "طالبان کے لیے داعش خراسان ایک بڑا چیلنج ؟ - اکتوبر 07, 2021", "تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات: امکانات اور مضمرات - اکتوبر 05, 2021", "طالبان حکومت کے پاکستانی معاشرے پر اثرات کیا ہوں گے؟ - ستمبر 30, 2021" and "اقوام متحدہ کے 76 سال - ستمبر 23, 2021" from podcasts like ""نیوز رپورٹس - وائس آف امریکہ", "نیوز رپورٹس - وائس آف امریکہ", "نیوز رپورٹس - وائس آف امریکہ", "نیوز رپورٹس - وائس آف امریکہ" and "نیوز رپورٹس - وائس آف امریکہ"" and more!

    Episodes (7)

    افغانستان اور شدت پسند گروہ - اکتوبر 15, 2021

    افغانستان اور شدت پسند گروہ - اکتوبر 15, 2021
    روسی صدر ولادی میر پوٹن نے اس خطرے کا اظہار کیا ہے کہ عراق اور شام سے دہشت گرد افغانستان میں جمع ہو رہے ہیں جو CIS کے ملکوں کے لئے خطرے کا سبب بن سکتے ہیں۔ تجزیہ کار اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ قمر عباس جعفری کی رپورٹ میں سماعت فرمائیے۔

    طالبان کے لیے داعش خراسان ایک بڑا چیلنج ؟ - اکتوبر 07, 2021

    طالبان کے لیے داعش خراسان ایک بڑا چیلنج ؟ - اکتوبر 07, 2021
    افغانستان میں طالبان نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے لیکن مستقبل میں اب بھی کئی چیلنجز ان کے منتظر ہیں۔ ان میں ایک بڑا چیلنج ماہرین کے بقول داعش کی طرف سے ہو سکتا ہے۔ تجزیاتی رپورٹ تیار کی ہے قمر عباس جعفری نے.

    تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات: امکانات اور مضمرات - اکتوبر 05, 2021

    تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات: امکانات اور مضمرات - اکتوبر 05, 2021
    پاکستان کے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں انسداد دہشت گردی کے امور کے ماہرین مختلف آراء رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر خرم اقبال اور بریگیڈیر (ریٹائرڈ ) سید نذیر کا تجزیہ پیش کر رہے ہیں وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری۔

    طالبان حکومت کے پاکستانی معاشرے پر اثرات کیا ہوں گے؟ - ستمبر 30, 2021

    طالبان حکومت کے پاکستانی معاشرے پر اثرات کیا ہوں گے؟ - ستمبر 30, 2021
    افغانستان میں طالبان حکومت کے نتیجے میں پاکستان کا معاشرتی، سماجی اور ثقافتی نظام بھی متاثر ہو سکتا ہے۔ اس بارے میں تجزیہ کاروں کی رائے کیا ہے؟ آیئے سنتے ہیں قمر عباس جعفری کی رپورٹ میں۔

    طالبان کابینہ: ایک تجزیہ - ستمبر 22, 2021

    طالبان کابینہ: ایک تجزیہ - ستمبر 22, 2021
    طالبان نے نئے نائب وزراء اپنی کابینہ میں شامل کئے ہیں لیکن ان میں بھی کوئٰی خاتون شامل نہیں ہے۔ کیا طالبان اپنے وعدوں کا پاس نہیں کر رہے۔ کیا ان کی سوچ میں واقعی کوئی تبدیلی آئی ہے؟ وہ خود کس صورت حال سے دو چار ہیں۔ وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری کی ماہرین سے گفتگو۔
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io