Logo

    روحانی

    Explore "روحانی" with insightful episodes like "Keeping The Sabbath : سبت کا دن" and "بائبل کی پیشن گوئی میں امریکہ ۔ دوسرا حصہ" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو" and "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو"" and more!

    Episodes (2)

    Keeping The Sabbath : سبت کا دن

    Keeping The Sabbath : سبت کا دن
    اگر تو سبت کے روز اپنے پاؤں روکے رکھے اور میرے مقدس دن میں اپنی خوشی کا طالب نہ ہو اور سبت کو رحت اور خداوند کا مقدس اور معظم کہے اور اس کی تعظیم کرے۔اپنا کاروبار نہ کریں اور اپنی خوشی اور بے فائدہ باتوں سے دست بردارر ہے۔

    بائبل کی پیشن گوئی میں امریکہ ۔ دوسرا حصہ

    بائبل کی پیشن گوئی میں امریکہ ۔ دوسرا حصہ
    پھِر مَیں نے ایک اَور حَیوان کو زمِین میں سے نِکلتے ہُوئے دیکھا۔ اُس کے برّہ کے سے دو سِینگ تھے اور اژدہا کی طرح بولتا تھا۔ تو یہ ایک اور حیوان ہے جس کا ذکر پہلے حیوان سے ہے بائبل کے مطابق، پیشینگوئی میں حیوان کس چیز کی نمائندگی کرتا ہے؟
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io