Logo

    شاگرد

    Explore "شاگرد" with insightful episodes like "Baptism : بپتسمہ", "Signs of The Second Coming : دوسری آمد کے نشانات", "یسوع اور سبت کا دن", "دوسری آمد کی نشانیاں ۔دوسرا حصہ" and "جي انجام جي سڏ" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو" and "AWR in Sindhi- Adventist World Radio"" and more!

    Episodes (10)

    Baptism : بپتسمہ

    Baptism : بپتسمہ
    پَس تُم جا کر سب قَوموں کو شاگِرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بَیٹے اور رُوحُ القُدس کے نام سے بپتِسمہ دو۔ اور اُن کو یہ تعلِیم دو کہ اُن سب باتوں پر عمل کریں جِن کا مَیں نے تُم کو حُکم دِیا اور دیکھو مَیں دُنیا کے آخِر تک ہمیشہ تُمہارے ساتھ ہُوں۔

    Signs of The Second Coming : دوسری آمد کے نشانات

    Signs of The Second Coming : دوسری آمد کے نشانات
    اور جب وہ زیتُون کے پہاڑ پر بَیٹھا تھا اُس کے شاگِردوں نے الگ اُس کے پاس آ کر کہا ہم کو بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی؟ اور تیرے آنے اور دُنیا کے آخِر ہونے کا کیا نِشان ہوگا؟ یِسُوع نے جواب میں اُن سے کہا کہ خَبردار! کوئی تُم کو گُمراہ نہ کردے۔

    یسوع اور سبت کا دن

    یسوع اور سبت کا دن
    یسوع نے سکھایا کہ خُدا نے سبت کو اُن لوگوں کو تحفہ کے طور پر دیا جنہیں اُس نے بنایا تھا۔ سبت انسان کے لیے بنایا گیا تھا نہ کہ انسان سبت کے لیے۔ اس لیے ابن آدم سبت کا بھی خداوند ہے۔ یسوع اور اس کے شاگردوں نے ساتویں دن کو سبت کے طور پر تعظیم دیا۔

    دوسری آمد کی نشانیاں ۔دوسرا حصہ

    دوسری آمد کی نشانیاں ۔دوسرا حصہ
    اور جب وہ زیتُون کے پہاڑ پر بَیٹھا تھا اُس کے شاگِردوں نے الگ اُس کے پاس آ کر کہا ہم کو بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی؟ اور تیرے آنے اور دُنیا کے آخِر ہونے کا کیا نِشان ہوگا؟ یِسُوع نے جواب میں اُن سے کہا کہ خَبردار! کوئی تُم کو گُمراہ نہ کردے۔

    دعا جو مقصد

    دعا جو مقصد
    س ي بائيبل ۾ ، دعا تي زور آهي. دعا روح جي ڪا غريبي خواهش ناهي. اهو خدا سان درخواستن سان گڏ پيش ڪرڻ آهي. عيسيٰ خاص طور تي پنھنجي شاگردن لاءِ دعا ڪئي. رسول پولس خاص طور تي نئين ايمان وارن لاءِ دعا ڪئي.
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io