Logo

    بادشاہ

    Explore "بادشاہ " with insightful episodes like "بابل کے خواجہ سراؤں کے بارے میں پیشگوئی", "نبوکدنضر بادشاہ نے یروشلم کا محاصرہ کیا", "ابدی عہد", "خدا کی عبا دت" and "خدا کی عبا دت" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)" and "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام"" and more!

    Episodes (29)

    بابل کے خواجہ سراؤں کے بارے میں پیشگوئی

    بابل کے خواجہ سراؤں کے بارے میں پیشگوئی
    اور بادشاہ نے اپنے خواجہ سراوں کے سردار اسپنز کو حُکم کیا بنی اسرائیل میں سے اور بادشاہ کی نسل میں سے اور شرفا میں سے لوگوں کو خاضر کرے۔ وہ بے عیب جوان بلکہ خُوب صورت اور حکمت میں ماہر اور ہرطرح سے دانش ور اور صاحب علم ہوں ۔

    نبوکدنضر بادشاہ نے یروشلم کا محاصرہ کیا

    نبوکدنضر بادشاہ نے یروشلم کا محاصرہ کیا
    شاہ یہُوداہ یہُو یقیم کی سلطنت کے تیسرے سال میں شاہ بابل نبُوکد نضر نے یروشلیم پر چڑاھائی کر کے اُس کا مُحاصرہ کیا۔ اور خُداوند نے شاہ یہُوداہ یہُو یقیم کو اور خُدا کے گھر کے بعض ظروُف کو اُس کے حوالہ کر دیا۔

    ابدی عہد

    ابدی عہد
    قومیں تیری نسال سے ہونگی اور بادشاہ تیری اَولاد میں سے برپا ہونگے۔ اورمَیں اپنے اور تیرے درمیان اور تیرے بعد تیری نسال کے درمیان اُنکی سب پُشتوں کے لئے اپنا عہد جو ابدی عہد ہوگا باندھُونگا تاکہ مَیں تریا اور تیرے بعد تیری نسال کا خُدا رہُوں۔

    خدا کی عبا دت

    خدا کی عبا دت
    بادشاہ نے دانی ایل سے کہا فی الحقِیقت تیرا خُدا معبُودوں کا معبُود اور بادشاہوں کا خُداوند اور بھیدوں کا کھولنے والا ہے کیونکہ تُو اِس راز کو کھول سکا۔یہ سچ ہے کہ خدا عبادت کے لائق ہے۔

    ہمارا مستقبل

    ہمارا مستقبل
    مَیں تیرا شُکر کرتا ہُوں اور تیری سِتایش کرتا ہُوں اَے میرے باپ دادا کے خُدا جِس نے مُجھے حِکمت اور قُدرت بخشی اور جو کُچھ ہم نے تُجھ سے مانگا تُو نے مُجھ پر ظاہر کِیا کیونکہ تُو نے بادشاہ کا مُعاملہ ہم پر ظاہِر کِیا ہے۔

    نبُوکدنضر کا خواب

    نبُوکدنضر  کا خواب
    اور نبُوکدنضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں اَیسے خواب دیکھے جِن سے اُس کا دِل گھبرا گیا اور اُس کی نِیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دِیا کہ فالگِیروں اور نجُومِیوں اور جادُوگروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کے خواب اُسے بتائیں۔

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io