Logo

    باتیں

    Explore "باتیں " with insightful episodes like "مکاشفہ کی طرف دوسری آمد", "دوسری آمد کی نشانیاں ۔دوسرا حصہ", "یِسُوع کی دوسری آمد", "یِسُوع کی دوسری آمد" and "موسیٰ کے الفاظ" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)" and "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو"" and more!

    Episodes (8)

    مکاشفہ کی طرف دوسری آمد

    مکاشفہ کی طرف دوسری آمد
    اور جب وہ زیتُون کے پہاڑ پر بَیٹھا تھا اُس کے شاگِردوں نے الگ اُس کے پاس آ کر کہا ہم کو بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی؟ اور تیرے آنے اور دُنیا کے آخِر ہونے کا کیا نِشان ہوگا؟ یِسُوع نے جواب میں اُن سے کہا کہ خَبردار! کوئی تُم کو گُمراہ نہ کردے۔

    دوسری آمد کی نشانیاں ۔دوسرا حصہ

    یِسُوع کی دوسری آمد

    موسیٰ کے الفاظ

    موسیٰ کے الفاظ
    یہ وہی باتیں ہیں جو موسیٰ نے یردن کے اُس پار بیابان میں یعنی اُس میدان میں جو سوف کے مقابل اور فاران اور طوفل اور لابن اور حصیرات اور دیذہب کے درمیان ہے سب اسرائیلیوں سے کہیں ۔ کوہِ شعیر کی راہ سے حورب سے قادس برنیع تک گیارہ دن کی منزل ہے ۔

    اپنے خدا اور اس کی مخلوق سے محبت کرو

    اپنے خدا اور اس کی مخلوق سے محبت کرو
    خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ یہ باتیں جنکا حکم آج میں تجھے دیتا ہوں تیرے دل پر نقش رہیں ۔ اور تُو اِنکو اپنی اولاد کے ذہن نشین کرنا اور گھر بیٹھے اور راہ چلتے اور لیٹتے اور اُٹھتے وقت اِنکا ذکر کیا کرنا ۔

    خداوند اپنے خدا سے محبت کرنا

    خداوند اپنے خدا سے محبت کرنا
    سُن اے اسرائیل ! خداوند ہمارا خدا ایک ہی خداوند ہے ۔ تُو اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت سے خداوند اپنے خدا سے محبت رکھ ۔ اور یہ باتیں جنکا حکم آج میں تجھے دیتا ہوں تیرے دل پر نقش رہیں ۔

    موسیٰ کے الفاظ

    موسیٰ کے الفاظ
    یہ وہی باتیں ہیں جو موسیٰ نے یردن کے اُس پار بیابان میں یعنی اُس میدان میں جو سوف کے مقابل اور فاران اور طوفل اور لابن اور حصیرات اور دیذہب کے درمیان ہے سب اسرائیلیوں سے کہیں ۔ کوہِ شعیر کی راہ سے حورب سے قادس برنیع تک گیارہ دن کی منزل ہے ۔
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io