Logo

    khalid hameed

    Explore " khalid hameed" with insightful episodes like "سفر جاری ہے، حصہ چہارم - نومبر 17, 2021", "سفر جاری ہے، حصہ سوئم - اکتوبر 22, 2021", "عمر شریف ایک لاثانی فنکار - اکتوبر 14, 2021", "سفر جاری ہے، حصہ دوئم - اکتوبر 06, 2021" and "'اردو زندہ رہے گی' - ستمبر 14, 2021" from podcasts like ""خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ", "خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ", "خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ", "خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ" and "خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ"" and more!

    Episodes (9)

    عمر شریف ایک لاثانی فنکار - اکتوبر 14, 2021

    عمر شریف ایک لاثانی فنکار - اکتوبر 14, 2021
    عمر شریف نے اپنے منفرد انداز سے کامیڈی کو ایک نئی پہچان دی اور ایسی بلندیوں سے روشناس کرایا کہ ایک دنیا ان کی گرویدہ ہو گئی اور فنکاروں کی بڑی تعداد نے عمر شریف کی تقلید کی۔ اس فنکار کا فن بے مثال تھا۔ عمر شریف کو یاد کر رہے ہیں خالد حمید

    'اردو زندہ رہے گی' - ستمبر 14, 2021

    'اردو زندہ رہے گی' - ستمبر 14, 2021
    اردو زبان زندہ رہے گی جب تک اس سے محبت کرنے والے اور اس کو فروغ دینے والے اس کی نشو و نما کی ذمے داری لیتے رہیں گے۔ اپنی اس زبان کو زندہ رکھنے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں؟ سماعت فرمائیے اس پوڈکاسٹ میں خود خالد حمید کی زبانی۔

    میرا سفرِ حج - جولائی 16, 2021

    میرا سفرِ حج - جولائی 16, 2021
    رواں سال سعودی عرب کے 60 ہزار مقامی شہری اور رہائشی حج کا فریضہ ادا کریں گے جس کے فرائض کا آغاز ہفتے سے ہو گا۔ وائس آف امریکہ کی پوڈکاسٹ سیریز 'خالد حمید کی یادیں' کی اس قسط میں معروف براڈ کاسٹر خالد حمید نے اپنے سفرِ حج کی یادیں تازہ کی ہیں۔

    وہ لمحہ جب فاطمہ جناح سے پچاس روپے انعام ملا - جولائی 09, 2021

    وہ لمحہ جب فاطمہ جناح سے پچاس روپے انعام ملا - جولائی 09, 2021
    بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ اور پاکستان بنانے کی جدوجہد میں ان کی رفیق خاص فاطمہ جناح کو دنیا سے رخصت ہوئے 54 سال ہو گئے ہیں۔ فاطمہ جناح کے حوالے سے خالد حمید کی کچھ یادداشتوں کا حصہ بنئے ہماری اس پوڈ کاسٹ میں

    عبید اللہ بیگ کی یاد میں خالد حمید کی باتیں - جون 23, 2021

    عبید اللہ بیگ کی یاد میں خالد حمید کی باتیں - جون 23, 2021
    عبید اللہ بیگ کو دنیا سے رخصت ہوئے نو سال ہو گئے، وہ اپنے پیچھے بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں۔ ہر شخص اپنے اپنے طور پر انہیں یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ یہ کہنا ہے معروف براڈ کاسٹر خالد حمید کا اپنی اس پوڈ کاسٹ میں

    طارق عزیز کی یاد میں خالد حمید کی باتیں - جون 18, 2021

    طارق عزیز کی یاد میں خالد حمید کی باتیں - جون 18, 2021
    طارق عزیز کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال ہو گیا، وہ اپنے پیچھے بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں۔ ہر شخص اپنے اپنے طور پر انہیں یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ یہ کہنا ہے معروف براڈ کاسٹر خالد حمید کا اپنی اس پوڈ کاسٹ میں
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io