Logo

    کرتا

    Explore "کرتا" with insightful episodes like "زمین کی تخلیق", "خدا کا عہدِ", "خواب کی وضاحت" and "خواب کی وضاحت" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)" and "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام"" and more!

    Episodes (4)

    زمین کی تخلیق

    زمین کی  تخلیق
    تخلیق کے کام میں خدا اپنے آپ کو خالق ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرتا، نہ ہی یہ بتاتا ہے کہ اس نے زمین کو کس طرح خلق کیا، وہ صرف بیان کرتا ہے کہ اس نے یہ کیا۔ظاہر ہے کسی نے تخلیق کا منظر نہیں دیکھا،اتنا یقین کرنا کہ خدا نے یہ کیا ہے یہ ایمان کی بات ہے۔

    خدا کا عہدِ

    خدا کا عہدِ
    نجات کے منصوبے میں یہ عہد اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس میں خدا اپنے آپ کو مکمل طور پر ظاہر کرتا ہے خاص طور پر ہیکل کی تما م رسومات بھی قائم کی گئیں ۔ اس طرح ہیکل ایک ذریعہ بن جاتی ہے جس کے ذریعہ وہ لوگوں پر نجات کا منصوبہ ظاہر کرتا ہے۔

    خواب کی وضاحت

    خواب کی وضاحت
    نبو کد نضر کے خواب کے راز کو "مکاشفہ " کہا جاتا ہے ، جو کتابوں میں پائی جانے والی ایک اصطلاح ہے جو اس راز کی نشاندہی کرتی ہے جو خدائی حکمت کے ذریعہ سیکھی جا سکتی ہے۔ مناسب طور پر ، دانی ایل ایک "خواب رویا کے طور پر الہی حکمت حاصل کرتا ہے۔

    خواب کی وضاحت

    خواب کی وضاحت
    نبو کد نضر کے خواب کے راز کو "مکاشفہ " کہا جاتا ہے ، جو کتابوں میں پائی جانے والی ایک اصطلاح ہے جو اس راز کی نشاندہی کرتی ہے جو خدائی حکمت کے ذریعہ سیکھی جا سکتی ہے۔ مناسب طور پر ، دانی ایل ایک "خواب رویا کے طور پر الہی حکمت حاصل کرتا ہے۔
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io