Logo

    نام

    Explore "نام " with insightful episodes like "سمندر سے نکلنے والا حیوان", "دانی ایل کا نام بیلطشضر کیوں رکھا؟", "خدا کی مہر", "خدا کی مہر" and "کیا بپتسمہ لینا ضروری ہے" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)" and "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)"" and more!

    Episodes (13)

    سمندر سے نکلنے والا حیوان

    سمندر سے نکلنے والا حیوان
    یسوع نے یوحنا کو رویا میں دکھایا؛ اور سَمَندَر کی ریت پر جا کھڑا ہُؤا۔ اور مَیں نے ایک حَیوان کو سَمَندَر میں سے نِکلتے ہُوئے دیکھا۔ اُس کے دس سِینگ اور سات سر تھے اور اُس کے سِینگوں پر دس تاج اور اُس کے سروں پر کُفر کے نام لِکھے ہُوئے تھے

    دانی ایل کا نام بیلطشضر کیوں رکھا؟

    دانی ایل کا نام  بیلطشضر کیوں رکھا؟
    اور میں اُن میں بنی یہُوداہ میں سے دانی ایل اور حننیاہ اور میساایل اور عزریاہ تھے۔ اور خواجہ سراوں کے سردار نے اُن کے نام رکھے۔ اُس نے دانی ایل کو بیلطشضر اور حننیاہ کو سدرک اور مسیاایل کو میسک اور عزریاہ کو عبدنجو کہا۔

    خدا کی مہر

    خدا کی مہر
    دس احکام میں سبت دل ظاہر ہوتا ہے۔ یہ خالق نے اپنے اختیارات کی علامت یا مہر کے طور پر دیا تھا۔ خداوند خدا کا نام شناخت کرتا ہے ، کیونکہ چھ دن میں خداوند نے آسمان اور زمین کو بنایا اور ساتویں دن آرام کیا۔

    کیا بپتسمہ لینا ضروری ہے

    کیا بپتسمہ لینا ضروری ہے
    پَس تُم جا کر سب قَوموں کو شاگِرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بَیٹے اور رُوحُ القُدس کے نام سے بپتِسمہ دواور اُن کو یہ تعلِیم دو کہ اُن سب باتوں پر عمل کریں جِن کا مَیں نے تُم کو حُکم دِیا اور دیکھو مَیں دُنیا کے آخِر تک ہمیشہ تُمہارے ساتھ ہُوں. آمین۔

    خداوند کی دعا

    خداوند کی دعا
    جب یسوع کے شاگرد جاننا چاہتے تھے کہ دعاکیسے کریں تو اُس نے انہیں ایک ایسی دعا سکھائی جو آج "خداوند کی دعا" کے نام سے مشہور ہے۔ لیکن یسوع کی دعا ا یسی نہیں ہے جیسے ہماری دعا ہے۔ یسوع چاہتا ہے کہ اس کے سارے پیروکار بھی اُسیطر ح دعا کریں۔

    مصر میں اسرائیلیوں پر ظلم و ستم

    مصر میں اسرائیلیوں پر ظلم و ستم
    خروج کے اس باب میں ہم یہی پڑھ رہے ہیں کہ اگر آپ کو اپنا نام بنانے کا شوق ہے تو ایک لمحے کے لئے ضرور سوچیں کہ آپ اپنا کس قسم کا نام چھوڑ کر اس دنیا سے جانا چاہتے ہیں۔ ایسا کہ دنیا یاد رکھے یا کہ پھر ایسا کہ کتاب حیات میں آپ کا نام ہمیشہ قائم رہے؟

    سبت خدا کی مہر

    سبت  خدا کی مہر
    دس احکام میں سبت دل ظاہر ہوتا ہے۔ خالق نے اپنے اختیارات کی علامت یا مہر کے طور پر دیا تھا۔ خداوند خدا کا نام شناخت کرتا ہے کیونکہ چھ دن میں خداوند نے آسمان اور زمین کو بنایا اور ساتویں دن آرام کیا۔

    دانی ایل کی گواہی

    دانی ایل کی گواہی
    دانی ایل نے کہا خُدا کا نام تا ابد مُبارک ہو کیونکہ حِکمت اور قُدرت اُسی کی ہے۔ وُہی وقتوں اور زمانوں کو تبدِیل کرتا ہے۔ وُہی بادشاہوں کو معزُول اور قائِم کرتا ہے وُہی حکِیموں کو حِکمت اور دانِش مندوں کو دانِش عِنایت کرتا ہے۔

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io