Logo

    طرح

    Explore "طرح " with insightful episodes like "زمین کی تخلیق", "مکاشفہ اور شریعت", "مکاشفہ اور شریعت", "خُدا کی نرسنگے سی آواز" and "بائبل کے حقائق" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو" and "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام"" and more!

    Episodes (14)

    زمین کی تخلیق

    زمین کی  تخلیق
    تخلیق کے کام میں خدا اپنے آپ کو خالق ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرتا، نہ ہی یہ بتاتا ہے کہ اس نے زمین کو کس طرح خلق کیا، وہ صرف بیان کرتا ہے کہ اس نے یہ کیا۔ظاہر ہے کسی نے تخلیق کا منظر نہیں دیکھا،اتنا یقین کرنا کہ خدا نے یہ کیا ہے یہ ایمان کی بات ہے۔

    مکاشفہ اور شریعت

    مکاشفہ اور شریعت
    ہم بائبل میں پڑھتے ہیں کہ، تُم اُن لوگوں کی طرح کلام بھی کرو اور کام بھی کرو جِن کا آزادی کی شَرِیعَت کے مُوافِق اِنصاف ہوگا۔ کِیُونکہ جِس نے رحم نہِیں کِیا اُس کا اِنصاف بغَیر رحم کے ہوگا۔ رحم اِنصاف پر غالِب آتا ہے۔

    خُدا کی نرسنگے سی آواز

    خُدا کی نرسنگے سی آواز
    پھِر ہم جو زِندہ باقی ہوں گے اُن کے ساتھ بادلوں پر اُٹھائے جائیں گے تاکہ ہوا میں خُداوند کا اِستقبال کریں اور اِس طرح ہمیشہ خُداوند کے ساتھ رہیں گے۔ پَس تُم اِن باتوں سے ایک دُوسرے کو تسلّی دِیا کرو۔

    بائبل کے حقائق

    بائبل کے حقائق
    بائبل کو مسیحی لوگ ا پنی رہنمائی کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی زندگی کو اس طرح گذار سکیں جس طرح خدا چاہتا ہے۔ بائبل کے حوالہ جات جو وقت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں مشورے حا صل کرسکتے ہیں۔

    بائبل کو مسیح یلوگ ا پنی رہنمائی کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی زندگی کو اس طرح گذار سکیں جس طرح خدا چاہتا ہے۔ بائبل کے حوالہ جات جو وقت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں مشورے حا صل کرسکتے ہیں۔

    خدا کا عہدِ

    خدا کا عہدِ
    نجات کے منصوبے میں یہ عہد اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس میں خدا اپنے آپ کو مکمل طور پر ظاہر کرتا ہے خاص طور پر ہیکل کی تما م رسومات بھی قائم کی گئیں ۔ اس طرح ہیکل ایک ذریعہ بن جاتی ہے جس کے ذریعہ وہ لوگوں پر نجات کا منصوبہ ظاہر کرتا ہے۔

    بائبل مُقد س

    بائبل مُقد س
    بائبل کو مسیحی لوگ ا پنی رہنمائی کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی زندگی کو اس طرح گذار سکیں جس طرح خدا چاہتا ہے۔ بائبل کے حوالہ جات جو وقت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں مشورے حا صل کرسکتے ہیں۔

    بائبل مُقد س

    بائبل مُقد س
    بائبل کو مسیحی لوگ ا پنی رہنمائی کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی زندگی کو اس طرح گذار سکیں جس طرح خدا چاہتا ہے۔ بائبل کے حوالہ جات جو وقت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں مشورے حا صل کرسکتے ہیں۔
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io