Logo

    وعدہ

    Explore "وعدہ " with insightful episodes like "نجات", "نجات", "روح القدس اور بپتسمہ", "روح القدس اور بپتسمہ" and "عہد اور اسرائیل" from podcasts like ""Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)" and "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو"" and more!

    Episodes (9)

    روح القدس اور بپتسمہ

    روح القدس اور بپتسمہ
    اور یروشلِیم سے شُرُوع کر کے سب قَوموں میں تَوبہ اور گُناہوں کی مُعافی کی منادی اُس کے نام سے کی جائے گی۔ اور دیکھو جِس کا میرے باپ نے وعدہ کِیا ہے مَیں اُس کو تُم پر نازِل کرُوں گا لیکِن جب تک عالمِ بالا سے تُم کو قُوّت کا لِباس نہ مِلے ۔

    روح القدس اور بپتسمہ

    روح القدس اور بپتسمہ
    اور یروشلِیم سے شُرُوع کر کے سب قَوموں میں تَوبہ اور گُناہوں کی مُعافی کی منادی اُس کے نام سے کی جائے گی۔ اور دیکھو جِس کا میرے باپ نے وعدہ کِیا ہے مَیں اُس کو تُم پر نازِل کرُوں گا لیکِن جب تک عالمِ بالا سے تُم کو قُوّت کا لِباس نہ مِلے ۔

    عہد اور اسرائیل

    عہد اور اسرائیل
    تُو اپنی صداقت یا اپنے دل کی راستی کے سبب سے اُس ملک پر قبضہ کرنے کو نہیں جا رہا ہے بلکہ خداوند تیرا خدا اِن قوموں کی شرارت کے باعث اِنکو تیرے آگے سے خارج کرتا ہے تاکہ یوں وہ اُس وعدہ کو جسکی قسم اُس نے تیرے باپ دادا سے کھائی پورا کرے ۔

    ہزار چند بڑھائے

    ہزار چند بڑھائے
    موسیٰ نے اسرائیلیوں سے کہا، خداوند تمہارے خُدا نے تُمکو بڑھایا ہے اور آج کے دن آسمان کے تاروں کی مانند تمہاری کثرت ہے ۔ خداوند تمہارے خدا نے تُمکو اِس سے بھی ہزار چند بڑھائے اور جو وعدہ اُس نے تُم سے کیا ہے اُسکے مطابق تُمکو برکت بخشے۔

    عہد کی کتاب

    عہد کی کتاب
    بنی اسرائیل وعدہ کی سرزمین میں داخل ہونے کے دہانے پر ہیں جبکہ موسیٰ ان کے سامنے خدا کے قوانین پیش کر رہے ہیں۔ اُن کے دشمنوں نے اُن کو مارا، اور خُدا نے بچ جانے والوں اور اُن کے بچوں کو بیابان میں چالیس برس تک بھٹکتے رہے۔ وہ نسل بیابان میں مر گئی۔
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io