Logo

    اور

    Explore "اور " with insightful episodes like "نیا آسمان اور زمین", "نبُوکدنضر کا خواب", "نبُوکدنضر کا خواب", "قسم" and "قسم" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام" and "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)"" and more!

    Episodes (20)

    نیا آسمان اور زمین

    نیا آسمان اور زمین
    پھِر مَیں نے ایک نیا آسمان اور نئی زمِین کو دیکھا کِیُونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمِین جاتی رہی تھی اور سَمَندَر بھی نہ رہا۔ پھِر مَیں نے شہرِ مُقدّس نئے یروشلِیم کو آسمان پر سے خُدا کے پاس سے اُترتے دیکھا اور وہ اُس دُلہن کی مانِند آراستہ تھا.

    نبُوکدنضر کا خواب

    نبُوکدنضر  کا خواب
    اور نبُوکدنضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں اَیسے خواب دیکھے جِن سے اُس کا دِل گھبرا گیا اور اُس کی نِیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دِیا کہ فالگِیروں اور نجُومِیوں اور جادُوگروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کے خواب اُسے بتائیں۔

    قسم

    قسم
    پِھرتُم سُن چُکے ہو کہ اگلوں سے کہا گیا تھا کہ جُھوٹی قَسم نہ کھانا بلکہ اپنی قَسمیں خُداوند کے لِئے پُوری کرنا۔ لیکن مَیں تُم سے یہ کہتا ہُوں کہ بِالکُل قَسم نہ کھانا ۔ نہ تو آسمان کی کیونکہ وہ خُدا کا تخت ہے۔

    ناقابل تبدیلی سبت

    ناقابل تبدیلی سبت
    ہم بائبل میں پڑھتے ہیں کہ خدا نے کہا کہ، میں خداوند تمہارا خدا ہوں۔ میرے آئین پر چلو اور میرے احکام کو مانو اور ان پر عمل کرو۔ اور میرے سبتوں کو مانو کہ وہ میرے اور تمہارے درمیان نشان ہوں تاکہ تم جانو کہ میں خداوند تمہارا خدا ہوں۔

    مکاشفہ سے شیطان تک۔ تیسرا حصہ

    مکاشفہ سے شیطان تک۔ تیسرا حصہ
    آدم اور حوا کی نافرمانی دھوکہ دہی کا نتیجہ تھی، جس کا وہ دونوں آزادانہ طور پر شکار ہوئے۔ دوسری طرف، شیطان کی نافرمانی مکمل طور پر خود ہی پیدا ہوئی تھی کیونکہ اس نے اپنی کامل فطرت کو نیچا کیا تھا۔

    تین فرشتے

    تین فرشتے
    وہ برّہ سے لڑیں گے اور برّہ اُن پر غالِب آئے گا کِیُونکہ وہ خُداوندوں کا خُداوند اور بادشاہوں کا بادشاہ ہے اور جو بُلائے ہُوئے اور برگُزیدہ اور وفادار اُس کے ساتھ ہیں وہ بھی غالِب آئیں گے۔

    مکاشفہ کی نشانیاں حصہ-2

    سبت کے دن کا مقصد

    سبت کے دن کا مقصد
    ہم سبت کے دن ایک اہم مقصد تلاش کرتے ہیں: یہ خدا کا الہی نشان ہے ! یہ دن خدا نے اجتماع اور عبادت کے لئے ایک خا ص دن مقرر کیا ہےیہ یادگار کے طور پر موجود ہے جس میں خدا نے تمام کام ختم کیا ، وہ خالق اور حکمران ہے ۔

    خدا ہماری فکرکرتا ہے

    خدا ہماری فکرکرتا ہے
    چاہے آس پاس لوگ کتنے ہی پس ماندہ حالت میں کیوں نہ ہو وہ آپ کی حفاظت خود کریگا اور اپنے مقصد کے لئے آپ کو روحانی طور پر تیار بھی خود ہی کریگا۔ اگر وہ موسیٰ کی زندگی معجزانہ طور پر بچا سکتا ہے تو وہ آپ کے ساتھ بھی ایسا کرنے کی قوت رکھتا ہے۔

    فرمانبردار

    فرمانبردار
    جیسا خداوند میرے خدا نے مجھے حکم دیا اس کے مطابق میں نے تمکو آئین اور احکامسکھا دئے ہیں تاکہ اُس مُلک میں اُن پر عمل کرو جس پر قبضہ کرنے کے لیے جا رہے ہو۔ سو تُم اِنکو ماننا اور عمل میں لانا کیونکہ اور قوموں کے سامنے یہی تمہاری عقل اور دانش ٹھہریں

    نبُوکدنضر کا خواب

    نبُوکدنضر  کا خواب
    اور نبُوکدنضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں اَیسے خواب دیکھے جِن سے اُس کا دِل گھبرا گیا اور اُس کی نِیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دِیا کہ فالگِیروں اور نجُومِیوں اور جادُوگروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کے خواب اُسے بتائیں۔

    نبُوکدنضر کا خواب

    نبُوکدنضر  کا خواب
    اور نبُوکدنضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں اَیسے خواب دیکھے جِن سے اُس کا دِل گھبرا گیا اور اُس کی نِیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دِیا کہ فالگِیروں اور نجُومِیوں اور جادُوگروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کے خواب اُسے بتائیں۔
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io