Logo

    جواب

    Explore "جواب " with insightful episodes like "حیوان کی چھا پ", "حیوان کی چھا پ", "نجات کی امید", "نجات کی امید" and "یِسُوع کی دوسری آمد" from podcasts like ""AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام" and "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)"" and more!

    Episodes (7)

    حیوان کی چھا پ

    حیوان کی چھا پ
    حیوان کی چھا پ ایسی چیز نہیں ہے جس کے بارے میں ہمیں اندازہ لگانے کی ضرورت ہے۔ مکاشفہ کی کتاب واضح طور پر ظاہر کرتی ہے کہ حیوان کون ہے۔ یہ حیوان کی چھا پ کی شناخت کرتا ہے اور اسے حاصل کرنے سے کیسے بچنا ہے۔ یہ ہمارے سوالات کا جواب دیتا ہے۔

    نجات کی امید

    نجات کی امید
    یسوع نے جواب دیا، جو بھی اِس پانی میں سے پیئے اُسے دوبارہ پیاس لگے گی۔ لیکن جسے مَیں پانی پلا دوں اُسے بعد میں کبھی بھی پیاس نہیں لگے گی۔ بلکہ جو پانی مَیں اُسے دوں گا وہ اُس میں ایک چشمہ بن جائے گا جس سے پانی پھوٹ کر ابدی زندگی مہیا کرے گا۔

    یِسُوع کی دوسری آمد

    یِسُوع کی دوسری آمد
    اور جب وہ زیتُون کے پہاڑ پر بَیٹھا تھا اُس کے شاگِردوں نے الگ اُس کے پاس آ کر کہا ہم کو بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی؟ اور تیرے آنے اور دُنیا کے آخِر ہونے کا کیا نِشان ہوگا؟ یِسُوع نے جواب میں اُن سے کہا کہ خَبردار! کوئی تُم کو گُمراہ نہ کردے۔

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io