Logo

    موسیٰ،

    Explore "موسیٰ، " with insightful episodes like "موسیٰ کے الفاظ", "خدا نے بڑے کام کیے ہیں", "خداکوجاننا", "ہم کچھ بھی نہیں ہیں" and "خدا ہماری دعا سنتا ہے" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو" and "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو"" and more!

    Episodes (7)

    موسیٰ کے الفاظ

    موسیٰ کے الفاظ
    یہ وہی باتیں ہیں جو موسیٰ نے یردن کے اُس پار بیابان میں یعنی اُس میدان میں جو سوف کے مقابل اور فاران اور طوفل اور لابن اور حصیرات اور دیذہب کے درمیان ہے سب اسرائیلیوں سے کہیں ۔ کوہِ شعیر کی راہ سے حورب سے قادس برنیع تک گیارہ دن کی منزل ہے ۔

    خدا نے بڑے کام کیے ہیں

    خدا نے بڑے کام کیے ہیں
    پھر خدا نے موسیٰ سے کہا کہ تُوبنی اسرائیل سے یوں کہنا کہ خدا وند تُمہارے باپ دادا کے خدا ابرہام کے خدا اور اضحاق کے خدا اور یعقوب کے خدا نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے ۔ ابد تک میرا یہی نام ہے اور سب نسلوں میں اِسی سے میرا ذکر ہو گا ۔

    خداکوجاننا

    خداکوجاننا
    خدا نے موسیٰ کو کہا تھا کہ وہ مصر کو جائے، خدا نے موسیٰ کو بنی اسرائیل کے بزرگوں سے بات کرنے کو کہا تھا۔ موسیٰ کو یاد تھا کہ اسکے اپنوں نے اسے رد کر دیا تھا تبھی اسکے دل میں خداوند کا اسکو یہ یقین دلانے کے بعد بھی ، کہ وہ اسکے ساتھ رہیگا۔

    ہم کچھ بھی نہیں ہیں

    ہم کچھ بھی نہیں ہیں
    موسیٰ خود کو کسی بھی طرح سے اس قابل نہیں سمجھ رہا تھا کہ فرعون کے سامنے جائے اور بنی اسرائیل کو مصریوں سے چھڑا کر لائے۔ جو اپنے آپ کو خدا کے کام کے قابل نہیں سمجھتے تھے مگر پھر بھی خداوند اُن کی مدد کرتا ہے کیونکہ خدا انکے ساتھ تھا۔

    خدا ہماری دعا سنتا ہے

    خدا ہماری دعا سنتا ہے
    خداوند نے موسیٰ کو کہا کہ میں نے اپنے لوگوں کی تکلیف کو جو مصر میں ہیں دیکھی اور انکی فریاد سنی۔ خداوند اپنے لوگوں کے دکھ کو جانتا تھا۔ اب خداوند خود اترا تھا کہ انکو مصریوں کے ہاتھ سے چھڑائے اور اس ملک میں لائے جسکا وعدہ اس نےکیا تھا۔

    ہزار چند بڑھائے

    ہزار چند بڑھائے
    موسیٰ نے اسرائیلیوں سے کہا، خداوند تمہارے خُدا نے تُمکو بڑھایا ہے اور آج کے دن آسمان کے تاروں کی مانند تمہاری کثرت ہے ۔ خداوند تمہارے خدا نے تُمکو اِس سے بھی ہزار چند بڑھائے اور جو وعدہ اُس نے تُم سے کیا ہے اُسکے مطابق تُمکو برکت بخشے۔
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io