Logo

    تُمہارے

    Explore "تُمہارے " with insightful episodes like "اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا", "اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا", "خدا کا روح" and "خدا نے بڑے کام کیے ہیں" from podcasts like ""Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو" and "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو"" and more!

    Episodes (4)

    اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا

    اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا
    پس خُدا کے تابِع ہو جاؤ اور اِبلِیس کا مُقابلہ کرو تو وہ تُم سے بھاگ جائے گا۔ خُدا کے نزدِیک جاؤ تو وہ تُمہارے نزدِیک آئے گا۔ اَے گُنہگارو! اپنے ہاتھوں کو صاف کرو اور اَے دو دِلو! اپنے دِلوں کو پاک کرو۔

    اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا

    اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا
    پس خُدا کے تابِع ہو جاؤ اور اِبلِیس کا مُقابلہ کرو تو وہ تُم سے بھاگ جائے گا۔ خُدا کے نزدِیک جاؤ تو وہ تُمہارے نزدِیک آئے گا۔ اَے گُنہگارو! اپنے ہاتھوں کو صاف کرو اور اَے دو دِلو! اپنے دِلوں کو پاک کرو۔

    خدا کا روح

    خدا کا  روح
    وہ اپنے جلال کے دَولت کے مُوافِق تُمہیں یہ عِنایت کرے کہ تُم اُس کے رُوح سے اپنی باطِنی اِنسانِیّت میں بہُت ہی زورآور ہو۔ اور اِیمان کے وسِیلہ سے مسِیح تُمہارے دِل میں سُکُونت کرے تاکہ تُم محبّت میں جگہ جگہ اور بُنیاد قائِم کر سکو۔

    خدا نے بڑے کام کیے ہیں

    خدا نے بڑے کام کیے ہیں
    پھر خدا نے موسیٰ سے کہا کہ تُوبنی اسرائیل سے یوں کہنا کہ خدا وند تُمہارے باپ دادا کے خدا ابرہام کے خدا اور اضحاق کے خدا اور یعقوب کے خدا نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے ۔ ابد تک میرا یہی نام ہے اور سب نسلوں میں اِسی سے میرا ذکر ہو گا ۔
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io