Logo

    کرو

    Explore "کرو" with insightful episodes like "یسوع غصے کے بارے میں تعلیم دیتا ہے", "یسوع غصے کے بارے میں تعلیم دیتا ہے", "مکاشفہ کے تین فرشتے۔ دوسرا حصہ", "اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا" and "اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا" from podcasts like ""Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)" and "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام"" and more!

    Episodes (5)

    یسوع غصے کے بارے میں تعلیم دیتا ہے

    یسوع غصے کے بارے میں تعلیم دیتا ہے
    اپنے دُشمنوں سے مُحبّت رکھّو اور اپنے ستانے والوں کے لِئے دُعا کرو۔ تاکہ تُم اپنے باپ کے جو آسمان پر ہے بیٹے ٹھہرو کیونکہ وہ اپنے سُورج کو بدوں اور نیکوں دونوں پر چمکاتا ہے اور راستبازوں اور ناراستوں دونوں پر مِینہ برساتا ہے۔

    مکاشفہ کے تین فرشتے۔ دوسرا حصہ

    مکاشفہ کے تین فرشتے۔ دوسرا حصہ
    بائبل کہتی ہے کہ خُدا سے ڈرنے کا مطلب . اُس کی فرمانبرداری کرتے ہوئے اُس کی تعظیم یا اطاعت کرنا۔ آئیے ہم پورے معاملے کا نتیجہ سنتے ہیں:اب سب کُچھ سُنایا گیا۔ حاصل کلام یہ ہے۔ خُدا سے ڈر اور اُس کے حکموں کو مان کہ انسان کا فرض کُلی یہی ہے۔

    اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا

    اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا
    پس خُدا کے تابِع ہو جاؤ اور اِبلِیس کا مُقابلہ کرو تو وہ تُم سے بھاگ جائے گا۔ خُدا کے نزدِیک جاؤ تو وہ تُمہارے نزدِیک آئے گا۔ اَے گُنہگارو! اپنے ہاتھوں کو صاف کرو اور اَے دو دِلو! اپنے دِلوں کو پاک کرو۔

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io