Logo

    ہاتھوں

    Explore "ہاتھوں " with insightful episodes like "بنی نوع انسان کی تخلیق", "اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا" and "اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)" and "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام"" and more!

    Episodes (3)

    بنی نوع انسان کی تخلیق

    بنی نوع انسان کی تخلیق
    خُدا نے پہلے آدمی کو اپنے ہاتھوں سے خلق کیا ۔ پھر ، اُس نے پہلی عورت کو بھی خلق کیا ۔تخلیق میں خدا کا یہ آخری کام تھا۔ اب ، سب کچھ "بہت اچھا" تھا ۔انسان منفرد ہیں۔ وہ ایک اور طرح سے تخلیق کیے گئے تھے ، اور وہ "خدا کی شبیہ میں" تخلیقِ واحد تھے۔

    اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا

    اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا
    پس خُدا کے تابِع ہو جاؤ اور اِبلِیس کا مُقابلہ کرو تو وہ تُم سے بھاگ جائے گا۔ خُدا کے نزدِیک جاؤ تو وہ تُمہارے نزدِیک آئے گا۔ اَے گُنہگارو! اپنے ہاتھوں کو صاف کرو اور اَے دو دِلو! اپنے دِلوں کو پاک کرو۔

    اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا

    اپنے آپ کو خدا کے تابع کرنا
    پس خُدا کے تابِع ہو جاؤ اور اِبلِیس کا مُقابلہ کرو تو وہ تُم سے بھاگ جائے گا۔ خُدا کے نزدِیک جاؤ تو وہ تُمہارے نزدِیک آئے گا۔ اَے گُنہگارو! اپنے ہاتھوں کو صاف کرو اور اَے دو دِلو! اپنے دِلوں کو پاک کرو۔
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io