Logo

    عورت

    Explore "عورت " with insightful episodes like "Jesus heals a weak woman : یسوع ایک بیمار عورت کو شفا د ی", "Jesus heals a weak woman : یسوع ایک بیمار عورت کو شفا د ی", "Jesus is Good News : یسوع خوشخبری ہے", "Jesus is Good News : یسوع خوشخبری ہے" and "بنی نوع انسان کی تخلیق" from podcasts like ""Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام" and "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو"" and more!

    Episodes (13)

    Jesus heals a weak woman : یسوع ایک بیمار عورت کو شفا د ی

    اور ایک عَورت نے جِس کے بارہ برس سے خُون جاری تھا اور اپنا سارا مال حکِیموں پر خرچ کر چُکی تھی اور کِسی کے ہاتھ سے اچھّی نہ ہو سکی تھی۔ اُس کے پِیچھے آ کر اُس کی پوشاک کا کنارہ چُھؤا اور اُسی دَم اُس کا خُون بہنا بند ہو گیا۔

    Jesus is Good News : یسوع خوشخبری ہے

    Jesus is Good News : یسوع خوشخبری ہے
    یسوع خوشخبری ہے:اے بھائِیو! مَیں تُمہیں وُہی خوشخَبری جتائے دیتا ہُوں جو پہلے دے چکا ہوں جِسے تم نے قبول بھی کر لِیا تھا اورجس پر قائم بھی ہو۔اُسی کے وسِیلہ سے تم کو نِجات بھی مِلتی ہے بشرطیکہ وہ خوشخَبری جو مَیں نے تُمہیں دی تھی یاد رکھتے ہو ورنہ

    بنی نوع انسان کی تخلیق

    بنی نوع انسان کی تخلیق
    خُدا نے پہلے آدمی کو اپنے ہاتھوں سے خلق کیا ۔ پھر ، اُس نے پہلی عورت کو بھی خلق کیا ۔تخلیق میں خدا کا یہ آخری کام تھا۔ اب ، سب کچھ "بہت اچھا" تھا ۔انسان منفرد ہیں۔ وہ ایک اور طرح سے تخلیق کیے گئے تھے ، اور وہ "خدا کی شبیہ میں" تخلیقِ واحد تھے۔

    یسوع طلاق کے بارے میں تعلیم دیتا ہے

    یسوع طلاق کے بارے میں تعلیم دیتا ہے
    یسوع مسیح کا بنیادی جواب یہ ہے کہ شادی میں مرد اور عورت خدا کے ذریعہ اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ وہ ایک جسم بن جاتے ہیں۔ اب دو نہیں بلکہ ایک ہیں۔ اس لئے جسے خدا نے جوڑ ہے ، اُسے انسان جُدا نہ کرے۔

    مبارک انسان

    مبارک انسان
    ایک بابرکت شخص وہ مرد یا عورت ہے جو یسوع مسیح کے وسیلے سے خدا کے ساتھ رشتہ میں ہے اور جو اب دنیا کے تابع نہیں بلکہ اب کلام کے تابع ہے۔ ایک بابرکت شخص خدا کے کلام پر خوش ہے اور اس پر دھیان دیتا ہے۔

    یسوع ایک بیمار عورت کو شفا د ی

    یسوع ایک بیمار عورت کو شفا   د ی
    اور ایک عَورت نے جِس کے بارہ برس سے خُون جاری تھا اور اپنا سارا مال حکِیموں پر خرچ کر چُکی تھی اور کِسی کے ہاتھ سے اچھّی نہ ہو سکی تھی۔ اُس کے پِیچھے آ کر اُس کی پوشاک کا کنارہ چُھؤا اور اُسی دَم اُس کا خُون بہنا بند ہو گیا۔

    یسوع ایک بیمار عورت کو شفا د ی

    یسوع ایک بیمار عورت کو شفا   د ی
    اور ایک عَورت نے جِس کے بارہ برس سے خُون جاری تھا اور اپنا سارا مال حکِیموں پر خرچ کر چُکی تھی اور کِسی کے ہاتھ سے اچھّی نہ ہو سکی تھی۔ اُس کے پِیچھے آ کر اُس کی پوشاک کا کنارہ چُھؤا اور اُسی دَم اُس کا خُون بہنا بند ہو گیا۔

    یسوع خوشخبری ہے

    یسوع خوشخبری ہے
    اے بھائِیو! مَیں تُمہیں وُہی خوشخَبری جتائے دیتا ہُوں جو پہلے دے چکا ہوں جِسے تم نے قبول بھی کر لِیا تھا اورجس پر قائم بھی ہو۔اُسی کے وسِیلہ سے تم کو نِجات بھی مِلتی ہے بشرطیکہ وہ خوشخَبری جو مَیں نے تُمہیں دی تھی یاد رکھتے.

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io