Logo

    یاد

    Explore "یاد " with insightful episodes like "مکاشفہ", "موت کے بعد", "موت کے بعد", "تخلیق سے مکاشفہ تک – تیسرا حصہ" and "سبت کا دن یاد رکھنا" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو" and "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو"" and more!

    Episodes (13)

    مکاشفہ

    مکاشفہ
    میں خدا ہوں اور کوئی دوسرا نہیں ۔ میں خدا ہوں اور کوئی مجھ سا نہیں۔ جو ابتدا سے ہی انجام کی خبر دیتاہوں اور ایّامِ قدیم سے وہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی اور میں اپنی مرضی بالکل پوری کرونگا ۔

    موت کے بعد

    موت کے بعد
    بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ موت کے بعد کیا ہوتا ہے بائبل کہتی ہے کیونکہ زندہ جانتے ہیں کہ وہ مریں گے پر مُردے کُچھ نہیں جانتے اور اُن کے لے اور کُچھ اجر نہیں کیونکہ اُن کی یاد جاتی رہی ہے۔اب اُن کی مُحبت اور عداوت و حسد سب نیست ہو گے

    تخلیق سے مکاشفہ تک – تیسرا حصہ

    تخلیق سے مکاشفہ تک – تیسرا حصہ
    پہلی باتوں کو جو قدیم سے ہیں یاد کرو کہ میں خدا ہوں اور کوئی دوسرا نہیں ۔ میں خدا ہوں اور کوئی مجھ سا نہیں۔ جو ابتدا سے ہی انجام کی خبر دیتاہوں اور ایّامِ قدیم سے وہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی

    خدا کے کردار کی عکاسی کرنا

    خدا کے کردار کی عکاسی کرنا
    یِسُوع مسِیح کو یاد رکھ جو مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اور داؤد کی نسل سے ہے۔ میری اُس خُوشخَبری کے مُوافِق۔ جِس کے لِئے مَیں بدکار کی طرح دُکھ اُٹھاتا ہُوں یہاں تک کہ قَید ہُوں مگر خُدا کا کلام قَید نہِیں۔

    خداکوجاننا

    خداکوجاننا
    خدا نے موسیٰ کو کہا تھا کہ وہ مصر کو جائے، خدا نے موسیٰ کو بنی اسرائیل کے بزرگوں سے بات کرنے کو کہا تھا۔ موسیٰ کو یاد تھا کہ اسکے اپنوں نے اسے رد کر دیا تھا تبھی اسکے دل میں خداوند کا اسکو یہ یقین دلانے کے بعد بھی ، کہ وہ اسکے ساتھ رہیگا۔

    چوتھا حکم

    چوتھا حکم
    یاد کرکے سبت کا دن پاک ماننا۔ کیونکہ خُداوند نے چھ دن میں آسمان اور زمین اور سمندر جو کچھ ان میں ہے وہ سب بنایا اور ساتویں دن آرام کیا اسلئے خُداوند نے سبت کے دن کو برکت دی اور اسے مقدس ٹھہرایا۔

    یسوع خوشخبری ہے

    یسوع خوشخبری ہے
    اے بھائِیو! مَیں تُمہیں وُہی خوشخَبری جتائے دیتا ہُوں جو پہلے دے چکا ہوں جِسے تم نے قبول بھی کر لِیا تھا اورجس پر قائم بھی ہو۔اُسی کے وسِیلہ سے تم کو نِجات بھی مِلتی ہے بشرطیکہ وہ خوشخَبری جو مَیں نے تُمہیں دی تھی یاد رکھتے.

    سبت کے دن کو یاد کر کے پاک ماننا

    سبت کے دن کو یاد کر کے پاک ماننا
    لیکن ساتواں دن خداوند تیرے خدا کا سبت ہے ۔ اُس میں نہ تُو کوئی کام کرے نہ تیرا بیٹا نہ تیری بیٹی نہ تیرا غُلام نہ تیری لونڈی نہ تیرا بیل نہ تیرا گدھا نہ تیرا اور کوئی جانور اور نہ کوئی مُسافر جو تیرے پھاٹکوں کے اندر ہو ۔

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io