Logo

    اِیمان

    Explore "اِیمان " with insightful episodes like "یقین اور بپتسمہ", "یقین اور بپتسمہ", "خدا کا روح", "یسوع خوشخبری ہے" and "یسوع خوشخبری ہے" from podcasts like ""Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)" and "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام"" and more!

    Episodes (5)

    یقین اور بپتسمہ

    یقین  اور بپتسمہ
    یسوع نے اُن سے کہا کہ تُم تمام دُنیا میں جا کر ساری خلق کے سامنے اِنجیل کی منادی کرو۔ جو اِیمان لائے اور بپتِسمہ لے وہ نِجات پائے گا اور جو اِیمان نہ لائے وہ مُجرم ٹھہرایا جائے گا۔

    خدا کا روح

    خدا کا  روح
    وہ اپنے جلال کے دَولت کے مُوافِق تُمہیں یہ عِنایت کرے کہ تُم اُس کے رُوح سے اپنی باطِنی اِنسانِیّت میں بہُت ہی زورآور ہو۔ اور اِیمان کے وسِیلہ سے مسِیح تُمہارے دِل میں سُکُونت کرے تاکہ تُم محبّت میں جگہ جگہ اور بُنیاد قائِم کر سکو۔

    یسوع خوشخبری ہے

    یسوع خوشخبری ہے
    اے بھائِیو! مَیں تُمہیں وُہی خوشخَبری جتائے دیتا ہُوں جو پہلے دے چکا ہوں جِسے تم نے قبول بھی کر لِیا تھا اورجس پر قائم بھی ہو۔اُسی کے وسِیلہ سے تم کو نِجات بھی مِلتی ہے بشرطیکہ وہ خوشخَبری جو مَیں نے تُمہیں دی تھی یاد رکھتے.

    یسوع خوشخبری ہے

    یسوع خوشخبری ہے
    اے بھائِیو! مَیں تُمہیں وُہی خوشخَبری جتائے دیتا ہُوں جو پہلے دے چکا ہوں جِسے تم نے قبول بھی کر لِیا تھا اورجس پر قائم بھی ہو۔اُسی کے وسِیلہ سے تم کو نِجات بھی مِلتی ہے بشرطیکہ وہ خوشخَبری جو مَیں نے تُمہیں دی تھی یاد رکھتے.
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io