Logo

    موت

    Explore "موت " with insightful episodes like "نجات", "نجات", "بپتسمہ کیا ہے", "بپتسمہ کیا ہے" and "یسوع ایک بیوہ بیٹے کو شفا بخشتا ہے" from podcasts like ""AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)" and "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام"" and more!

    Episodes (55)

    بپتسمہ کیا ہے

    بپتسمہ کیا ہے
    پَس مَوت میں شامِل ہونے کے بپتِسمہ کے وسِیلہ سے ہم اُس کے ساتھ دفن ہُوئے تاکہ جِس طرح مسِیح باپ کے جلال کے وسِیلہ سے مُردوں میں سے جِلایا گیا اُسی طرح ہم بھی نئی زِندگی میں چلیں، بپتسمہ کا مطلب یسوع کی موت ،د فن اور جی اٹھنا ہے۔

    یسوع ایک بیوہ بیٹے کو شفا بخشتا ہے

    یسوع ایک بیوہ بیٹے کو شفا بخشتا ہے
    پِھر اُس نے پاس آ کر جِنازہ کو چُھؤا اور اُٹھانے والے کھڑے ہو گئے اور اُس نے کہا اَے جوان مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں اُٹھ۔ وہ مُردہ اُٹھ بَیٹھا اور بولنے لگا اور اُس نے اُسے اُس کی ماں کو سَونپ دِیا۔

    موت کیا ہے

    موت کیا ہے
    موت کے بارے میں ایڈونٹسٹ دوسرے مسیحی کلیسیا ہوں سے مختلف عقید ہ رکھتے ہیں ۔ ایڈونٹسٹ ایمان نہیں رکھتے کہ لوگ مرنے کے بعد آسمان یا دوزخ میں چلے جاتے ہیں۔ ایڈونٹسٹ ایمان ر کھتے ہیں کہ مسیح کی واپسی اور عدالت تک مُردےنیند کی حالت میں پڑے رہیں گے ۔

    یسوع ابدی زندگی ہے

    یسوع ابدی زندگی ہے
    یسوع ابدی زندگی ہے، لو گ خُدا کو اُس کے جلال میں دیکھیں گے اور زندہ رہیں گے کیونکہ اُنہیں یسوع کی موت اور جی اُٹھنے کے ذریعے معاف اور مقدس بنایا گیا ہے۔ بائبل کہتی ہے کہ سورج اور چاند کی ضرورت نہیں ہوگی، کیونکہ رب روشنی کا منبع ہوگا۔

    بائبل مُقد س

    بائبل مُقد س
    بائبل کو مسیحی لوگ ا پنی رہنمائی کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی زندگی کو اس طرح گذار سکیں جس طرح خدا چاہتا ہے۔ بائبل کے حوالہ جات جو وقت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں مشورے حا صل کرسکتے ہیں۔

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io