Logo

    وسِیلہ

    Explore "وسِیلہ " with insightful episodes like "جہنم ۔ دوسرا حصہ", "مسیح میں بپتسمہ", "مسیح میں بپتسمہ", "بپتسمہ کیا ہے" and "بپتسمہ کیا ہے" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام" and "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)"" and more!

    Episodes (7)

    جہنم ۔ دوسرا حصہ

    جہنم ۔ دوسرا حصہ
    اِس لِئے اگر کوئی مسِیح میں ہے تو وہ نیا مخلُوق ہے۔ پُرانی چِیزیں جاتی رہیں۔ دیکھو وہ نئی ہوگئِیں۔ اور سب چِیزیں خُدا کی طرف سے ہیں جِس نے مسِیح کے وسِیلہ سے اپنے ساتھ ہمارا میل مِلاپ کر لِیا اور میل مِلاپ کی خِدمت ہمارے سُپُرد کی۔

    مسیح میں بپتسمہ

    مسیح میں بپتسمہ
    ہم جِتنوں نے مسِیح یِسُوع میں شامِل ہونے کا بپتِسمہ لِیا تو اُس کی مَوت میں شامِل ہونے کا بپتِسمہ لِیا؟پَس مَوت میں شامِل ہونے کے بپتِسمہ کے وسِیلہ سے ہم اُس کے ساتھ دفن ہُوئے تاکہ جِس طرح مسِیح باپ کے جلال کتے وسِیلہ سے مُردوں میں سے جِلایاگیا .

    بپتسمہ کیا ہے

    بپتسمہ کیا ہے
    پَس مَوت میں شامِل ہونے کے بپتِسمہ کے وسِیلہ سے ہم اُس کے ساتھ دفن ہُوئے تاکہ جِس طرح مسِیح باپ کے جلال کے وسِیلہ سے مُردوں میں سے جِلایا گیا اُسی طرح ہم بھی نئی زِندگی میں چلیں، بپتسمہ کا مطلب یسوع کی موت ،د فن اور جی اٹھنا ہے۔

    یسوع خوشخبری ہے

    یسوع خوشخبری ہے
    اے بھائِیو! مَیں تُمہیں وُہی خوشخَبری جتائے دیتا ہُوں جو پہلے دے چکا ہوں جِسے تم نے قبول بھی کر لِیا تھا اورجس پر قائم بھی ہو۔اُسی کے وسِیلہ سے تم کو نِجات بھی مِلتی ہے بشرطیکہ وہ خوشخَبری جو مَیں نے تُمہیں دی تھی یاد رکھتے.

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io