Logo

    زمِین

    Explore "زمِین " with insightful episodes like "بائبل کی پیشن گوئی میں امریکہ", "-بائبل کی پیشن گوئی میں امریکہ", "-بائبل کی پیشن گوئی میں امریکہ", "مال ِ و دولت" and "مال ِ و دولت" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام" and "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)"" and more!

    Episodes (15)

    بائبل کی پیشن گوئی میں امریکہ

    بائبل کی پیشن گوئی میں امریکہ
    پھِر مَیں نے ایک اَور حَیوان کو زمِین میں سے نِکلتے ہُوئے دیکھا۔ اُس کے برّہ کے سے دو سِینگ تھے اور اژدہا کی طرح بولتا تھا۔ تو یہ ایک اور حیوان ہے جس کا ذکر پہلے حیوان سے ہے بائبل کے مطابق، پیشینگوئی میں حیوان کس چیز کی نمائندگی کرتا ہے؟

    -بائبل کی پیشن گوئی میں امریکہ

    مال ِ و دولت

    مال ِ و دولت
    اپنے واسطے زمِین پر مال جمع نہ کرو جہاں کِیڑا اور زنگ خراب کرتا ہے اور جہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ بلکہ اپنے لِئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کِیڑا خراب کرتا ہے نہ زنگ اور نہ وہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔

    مکاشفہ کے تین فرشتے ۔ تیسرا حصہ

    مکاشفہ کے تین فرشتے ۔ تیسرا حصہ
    ابدی خُوشخَبری۔ اور اُس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اُس کی تمجِید کرو کِیُونکہ اُس کی عدالت کا وقت آ پہُنچا ہے اور اُسی کی عِبادت کرو جِس نے آسمان اور زمِین اور سَمَندَر اور پانی کے چشمے پَیدا کِئے۔

    مکاشفہ کے تین فرشتے

    مکاشفہ کے تین فرشتے
    مکاشفہ میں، خُدا نے ہمیں اپنے وقت کے لیے ایک پیغام دیا اور اُس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اُس کی تمجِید کرو کِیُونکہ اُس کی عدالت کا وقت آ پہُنچا ہے اور اُسی کی عِبادت کرو جِس نے آسمان اور زمِین اور سَمَندَر اور پانی کے چشمے پَیدا کِئے۔

    مکاشفہ سے شیطان تک

    مکاشفہ سے شیطان تک
    پھِر آسمان پر لڑائی ہُوئی۔ مِیکائیل اور اُس کے فرِشتے اژدہا سے لڑنے کو نِکلے اور اژدہا اور اُس کے فرِشتے اُن سے لڑے۔ لیکِن غالِب نہ آئے اور اِس کے بعد آسمان پر اُن کے لِئے جگہ نہ رہی۔ زمِین پر گِرا دِیا گیا۔

    دوسری آمد کی نشانیاں

    دوسری آمد کی نشانیاں
    مکاشفہ کی کتاب یسوع کی آمد کے شاندار عروج کے ساتھ شروع اور ختم ہوتی ہے۔ دیکھو وہ بادلوں کے ساتھ آنے والا ہے اور ہر ایک آنکھ اُسے دیکھے گی اور جِنہوں نے اُسے چھیدا تھا وہ بھی دیکھیں گے۔ اور زمِین پر کے سب قبِیلے اُس کے سبب سے چھاتی پِیٹیں گے۔ بیشک۔

    مکاشفہ سے شیطان تک

    مکاشفہ سے شیطان تک
    پھِر آسمان پر لڑائی ہُوئی۔ مِیکائیل اور اُس کے فرِشتے اژدہا سے لڑنے کو نِکلے اور اژدہا اور اُس کے فرِشتے اُن سے لڑے۔ لیکِن غالِب نہ آئے اور اِس کے بعد آسمان پر اُن کے لِئے جگہ نہ رہی۔ زمِین پر گِرا دِیا گیا۔

    مکاشفہ سے شیطان تک

    مکاشفہ سے شیطان تک
    پھِر آسمان پر لڑائی ہُوئی۔ مِیکائیل اور اُس کے فرِشتے اژدہا سے لڑنے کو نِکلے اور اژدہا اور اُس کے فرِشتے اُن سے لڑے۔ لیکِن غالِب نہ آئے اور اِس کے بعد آسمان پر اُن کے لِئے جگہ نہ رہی۔ زمِین پر گِرا دِیا گیا۔

    انسان کا آغاز

    انسان کا آغاز
    اور خُداوند خُدا نے زمِین کی مِٹّی سے اِنسان کو بنایا اور اُس کے نتھنوں میں زِندگی کا دَم پُھونکا تو اِنسان جِیتی جان ہُؤا۔ اور خُداوند خُدا نے مشرِق کی طرف عدن میں ایک باغ لگایا اور اِنسان کو جِسے اُس نے بنایا تھا وہاں رکھّا۔

    نئے عہد نامے میں خدا کی شریعت

    نئے عہد نامے میں خدا کی شریعت
    یہ نہ سَمَجھو کہ مَیں توریت یا نبِیوں کی کتابوں کو منسُوخ کرنے آیا ہُوں۔ منسُوخ کرنے نہِیں بلکہ پُورا کرنے آیا ہُوں۔ کِیُونکہ مَیں تُم سے سَچ کہتا ہُوں کہ جب تک آسمان اور زمِین ٹل نہ جائیں ایک نُقطہ یا ایک شوشہ توریت سے ہرگِز نہ ٹلے گا

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io