Logo

    خدمت

    Explore "خدمت" with insightful episodes like "جرائم خشونت‌آمیز آخرهفته؛ جوانان خارجی‌تبار کمتری خدمت سربازی انجام می‌دهند؛ سویدن مدال برُنز مسابقات هندبال جام اروپا را به خانه آورد", "مال ِ و دولت", "مال ِ و دولت", "یروشلم کی تباہی" and "دانی ایل اور اُس کے دوست بابل میں" from podcasts like ""Radio Sweden Farsi/Dari رادیو سوئد / رادیوی سویدن", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو" and "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو"" and more!

    Episodes (14)

    مال ِ و دولت

    مال ِ و دولت
    اپنے واسطے زمِین پر مال جمع نہ کرو جہاں کِیڑا اور زنگ خراب کرتا ہے اور جہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ بلکہ اپنے لِئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کِیڑا خراب کرتا ہے نہ زنگ اور نہ وہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔

    دانی ایل اور اُس کے دوست بابل میں

    دانی ایل اور اُس کے دوست بابل میں
    بادشاہ نبوکدنضر یہوداہ کے کچھ نوجوانوں کو بابل لے گیا۔ انہیں بابل میں بولی جانے والی زبان سکھائی گئی۔ بادشاہ ایسے نوجوان چاہتے تھا جن کے پاس دانشمندی ، علم اور سمجھ ہو۔ اُس نے انہیں تین سال تک پڑھانے کا ارادہ کیا تاکہ وہ اُس کی خدمت کر سکیں۔

    سبت کے دن کو یاد کر کے پاک ماننا

    سبت کے دن کو یاد کر کے پاک ماننا
    لیکن ساتواں دن خداوند تیرے خدا کا سبت ہے ۔ اُس میں نہ تُو کوئی کام کرے نہ تیرا بیٹا نہ تیری بیٹی نہ تیرا غُلام نہ تیری لونڈی نہ تیرا بیل نہ تیرا گدھا نہ تیرا اور کوئی جانور اور نہ کوئی مُسافر جو تیرے پھاٹکوں کے اندر ہو ۔

    افسیوں میں پولس کی خدمت

    افسیوں میں پولس کی خدمت
    پَولُس کی طرف سے جو خُدا کی مرضی سے مسِیح یِسُوع کا رَسُول ہے اُن مُقدّسوں کے نام جو اِفِسُس میں ہیں اور مسِیح یِسُوع میں اِیماندار ہیں۔ ہمارے باپ خُدا اور خُداوند یِسُوع مسِیح کی طرف سے تُمہیں فضل اور اِطمینان حاصِل ہوتا رہے۔

    عہد

    عہد
    پس اے اسرائیل ! خداوند تیرا خدا تجھ سے اِس کے سِوا اور کیا چاہتا ہے کہ تُو خداوند اپنے خدا کا خوف مانے اور اُسکی سب راہوں پر چلے اور اُسے محبت رکھے اور اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان سے خداوند اپنے خدا کی بندگی کرے ۔
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io