Logo

    فرشتے

    Explore "فرشتے" with insightful episodes like "Spiritism & Evil Spirits : روحانیت اور بد روحیں", "The Ministry of Angels : فرشتوں کی خدمت", "The Origin of Evil : گناہ کی حقیقت", "مکاشفہ" and "مکاشفہ کے تین فرشتے۔ دوسرا حصہ" from podcasts like ""AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو" and "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو"" and more!

    Episodes (10)

    Spiritism & Evil Spirits : روحانیت اور بد روحیں

    Spiritism & Evil Spirits : روحانیت اور بد روحیں
    ہمارے معاشرے اور ثقافت میں غیبی اور شیطانی روحیں بڑھتی جا رہی ہیں۔ شیطان ان طاقتوں کے ذریعے کیسے کام کرتا ہے اور میں اپنی زندگی میں ان کے اثر سے کیسے بچ سکتا ہوں؟ اگر مجھے ایسی برائی کا سامنا ہو تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟

    The Ministry of Angels : فرشتوں کی خدمت

    The Ministry of Angels : فرشتوں کی خدمت
    بائبل فرشتوں کے حوالہ جات سے بھری ہوئی ہے۔ مکاشفہ کی کتاب میں فرشتوں کے متعلق 70 سے زیادہ حوالہ جات دیے گئے ہیں ۔ بائبل میں کن فرشتے کا ذکر کیا گیا ہے ؟ وہ ہماری زندگیوں میں کیسے شامل ہیں؟ ہمیں ان کے بارے میں کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

    مکاشفہ

    مکاشفہ
    میں خدا ہوں اور کوئی دوسرا نہیں ۔ میں خدا ہوں اور کوئی مجھ سا نہیں۔ جو ابتدا سے ہی انجام کی خبر دیتاہوں اور ایّامِ قدیم سے وہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی اور میں اپنی مرضی بالکل پوری کرونگا ۔

    مکاشفہ کے تین فرشتے۔ دوسرا حصہ

    مکاشفہ کے تین فرشتے۔ دوسرا حصہ
    بائبل کہتی ہے کہ خُدا سے ڈرنے کا مطلب . اُس کی فرمانبرداری کرتے ہوئے اُس کی تعظیم یا اطاعت کرنا۔ آئیے ہم پورے معاملے کا نتیجہ سنتے ہیں:اب سب کُچھ سُنایا گیا۔ حاصل کلام یہ ہے۔ خُدا سے ڈر اور اُس کے حکموں کو مان کہ انسان کا فرض کُلی یہی ہے۔

    مکاشفہ کے تین فرشتے

    مکاشفہ کے تین فرشتے
    مکاشفہ میں، خُدا نے ہمیں اپنے وقت کے لیے ایک پیغام دیا اور اُس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اُس کی تمجِید کرو کِیُونکہ اُس کی عدالت کا وقت آ پہُنچا ہے اور اُسی کی عِبادت کرو جِس نے آسمان اور زمِین اور سَمَندَر اور پانی کے چشمے پَیدا کِئے۔

    تین فرشتوں کا پیغام

    تین فرشتے

    تین فرشتے
    وہ برّہ سے لڑیں گے اور برّہ اُن پر غالِب آئے گا کِیُونکہ وہ خُداوندوں کا خُداوند اور بادشاہوں کا بادشاہ ہے اور جو بُلائے ہُوئے اور برگُزیدہ اور وفادار اُس کے ساتھ ہیں وہ بھی غالِب آئیں گے۔

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io