Logo

    جہاں

    Explore "جہاں " with insightful episodes like "مال ِ و دولت", "مال ِ و دولت", "گنہگار آدمی", "گنہگار آدمی" and "استثنا کی کتاب" from podcasts like ""Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام" and "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو"" and more!

    Episodes (6)

    مال ِ و دولت

    مال ِ و دولت
    اپنے واسطے زمِین پر مال جمع نہ کرو جہاں کِیڑا اور زنگ خراب کرتا ہے اور جہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ بلکہ اپنے لِئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کِیڑا خراب کرتا ہے نہ زنگ اور نہ وہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔

    گنہگار آدمی

    گنہگار آدمی
    جب آدم نے گناہ کیا تو اُس ایک ہی شخص سے گناہ دنیا میں آیا۔ اِس گناہ کے ساتھ ساتھ موت بھی آ کر سب آدمیوں میں پھیل گئی، کیونکہ سب نے گناہ کیا۔ شریعت کے انکشاف سے پہلے گناہ تو دنیا میں تھا، لیکن جہاں شریعت نہیں ہوتی وہاں گناہ کا حساب نہیں کیا جاتا۔

    استثنا کی کتاب

    استثنا کی کتاب
    استثنا کی کتاب (لفظی طور پر یونانی ڈیوٹیروس + ناموس سے "دوسرا قانون") تورات کی پانچویں کتاب ہے، جہاں اسے دیواریم، "الفاظ" اور مسیحی پرانے عہد نامے کی پانچویں کتاب کہا جاتا ہے، جہاں یہ بھی کہا جاتا ہے۔ موسیٰ کی پانچویں کتاب۔

    آسمان پر خزانہ

    آسمان پر خزانہ
    اپنے واسطے زمِین پر مال جمع نہ کرو جہاں کِیڑا اور زنگ خراب کرتا ہے اور جہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ بلکہ اپنے لِئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کِیڑا خراب کرتا ہے نہ زنگ اور نہ وہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io