Logo

    آمد

    Explore "آمد" with insightful episodes like "آخری زمانہ", "آخری زمانہ", "ہزار برس", "ہزار برس" and "انتقام‌جویی انگیزه قتل یک راننده تکسی بوده است؛ رفت و آمد بزهکاران در زمین‌های ورزشی و تاثیر ارزش پایین کرون بر بودجه دفاعی" from podcasts like ""AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام" and "Radio Sweden Farsi/Dari رادیو سوئد / رادیوی سویدن"" and more!

    Episodes (14)

    آخری زمانہ

    آخری زمانہ
    پھِر مَیں نے ایک فرِشتہ کو آسمان سے اُترتے دیکھا جِس کے ہاتھ میں اتھاہ گڑھے کی کُنجی اور ایک بڑی زنجِیر تھی۔ اُس نے اُس اژدہا یعنی پُرانے سانپ کو جو اِبلِیس اور شَیطان ہے پکڑ کر ہزار برس کے لِئے باندھا۔

    ہزار برس

    مکاشفہ کی طرف دوسری آمد

    مکاشفہ کی طرف دوسری آمد
    اور جب وہ زیتُون کے پہاڑ پر بَیٹھا تھا اُس کے شاگِردوں نے الگ اُس کے پاس آ کر کہا ہم کو بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی؟ اور تیرے آنے اور دُنیا کے آخِر ہونے کا کیا نِشان ہوگا؟ یِسُوع نے جواب میں اُن سے کہا کہ خَبردار! کوئی تُم کو گُمراہ نہ کردے۔

    دوسری آمد کی نشانی. حصہ 3

    دوسری آمد کی نشانی. حصہ 3
    پھِر مَیں نے ایک اور فرِشتہ کو آسمان کے بِیچ میں اُڑتے ہُوئے دیکھا جِس کے پاس زمِین کے رہنے والوں کی ہر قَوم اور قبِیلہ اور اہلِ زبان اور اُمّت کے سُنانے کے لِئے ابدی خُوشخَبری تھی۔ سو اب ہم آخری نشانی کے ذریعے آخر تک پہنچ گئے ہیں۔

    دوسری آمد کی نشانیاں

    دوسری آمد کی نشانیاں
    مکاشفہ کی کتاب یسوع کی آمد کے شاندار عروج کے ساتھ شروع اور ختم ہوتی ہے۔ دیکھو وہ بادلوں کے ساتھ آنے والا ہے اور ہر ایک آنکھ اُسے دیکھے گی اور جِنہوں نے اُسے چھیدا تھا وہ بھی دیکھیں گے۔ اور زمِین پر کے سب قبِیلے اُس کے سبب سے چھاتی پِیٹیں گے۔ بیشک۔

    خُدا کی نرسنگے سی آواز

    خُدا کی نرسنگے سی آواز
    پھِر ہم جو زِندہ باقی ہوں گے اُن کے ساتھ بادلوں پر اُٹھائے جائیں گے تاکہ ہوا میں خُداوند کا اِستقبال کریں اور اِس طرح ہمیشہ خُداوند کے ساتھ رہیں گے۔ پَس تُم اِن باتوں سے ایک دُوسرے کو تسلّی دِیا کرو۔

    یِسُوع کی دوسری آمد

    یِسُوع کی دوسری آمد
    اور جب وہ زیتُون کے پہاڑ پر بَیٹھا تھا اُس کے شاگِردوں نے الگ اُس کے پاس آ کر کہا ہم کو بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی؟ اور تیرے آنے اور دُنیا کے آخِر ہونے کا کیا نِشان ہوگا؟ یِسُوع نے جواب میں اُن سے کہا کہ خَبردار! کوئی تُم کو گُمراہ نہ کردے۔

    یِسُوع کی دوسری آمد

    یِسُوع کی دوسری آمد
    اور جب وہ زیتُون کے پہاڑ پر بَیٹھا تھا اُس کے شاگِردوں نے الگ اُس کے پاس آ کر کہا ہم کو بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی؟ اور تیرے آنے اور دُنیا کے آخِر ہونے کا کیا نِشان ہوگا؟ یِسُوع نے جواب میں اُن سے کہا کہ خَبردار! کوئی تُم کو گُمراہ نہ کردے۔

    بائبل میں مبارک امید

    بائبل میں مبارک امید
    ہماری امید مبارک ہے کہ یسوع مسیح کی واپسی میں ایماندارکے لیے ایک حیرت انگیز ، خوشگوار تجربہ ہوگی۔ جب ہم مسیح کو دیکھیں گے تو ہم حد سے زیادہ برکت پائیں گے۔ ہماری موجودہ مصیبتیں اس جلال کے ساتھ موازنہ کرنے کے قابل نہیں ہیں جو ہم میں ظاہر ہوگا۔

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io