Logo

    دل

    Explore "دل " with insightful episodes like "یسوع خوشخبری ہے", "یسوع خوشخبری ہے", "خدا کا حکم", "خدا کا حکم" and "مسیح کی دعوت" from podcasts like ""AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام" and "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)"" and more!

    Episodes (34)

    یسوع خوشخبری ہے

    یسوع خوشخبری ہے
    اے بھائِیو! مَیں تُمہیں وُہی خوشخَبری جتائے دیتا ہُوں جو پہلے دے چکا ہوں جِسے تم نے قبول بھی کر لِیا تھا اورجس پر قائم بھی ہو۔اُسی کے وسِیلہ سے تم کو نِجات بھی مِلتی ہے بشرطیکہ وہ خوشخَبری جو مَیں نے تُمہیں دی تھی یاد رکھتے.

    خدا کا حکم

    خدا کا حکم
    خُداوند اپنے خُدا سے اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری عقل سے محبّت رکھ۔ بڑا اور پہلا حُکم یِہی ہے۔ اور دُوسرا اِس کی مانِند یہ ہے کہ اپنے پڑوسِی سے اپنے برابر محبّت رکھ۔ اِنہی دو حُکموں پر تمام توریت اور انبیا کے صحِیفوں کا مدار ہے۔

    مسیح کی دعوت

    مسیح کی دعوت
    اَے محنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ میں تُم کو آرام دُوں گا۔ میرا جُوا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کِیُونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔ تو تُمہاری جانیں آرام پائیں گی۔ کِیُونکہ میرا جُوا ملائِم ہے ۔

    خداوند اپنے خدا سے محبت کرنا

    خداوند اپنے خدا سے محبت کرنا
    سُن اے اسرائیل ! خداوند ہمارا خدا ایک ہی خداوند ہے ۔ تُو اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت سے خداوند اپنے خدا سے محبت رکھ ۔ اور یہ باتیں جنکا حکم آج میں تجھے دیتا ہوں تیرے دل پر نقش رہیں ۔

    عہد

    عہد
    پس اے اسرائیل ! خداوند تیرا خدا تجھ سے اِس کے سِوا اور کیا چاہتا ہے کہ تُو خداوند اپنے خدا کا خوف مانے اور اُسکی سب راہوں پر چلے اور اُسے محبت رکھے اور اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان سے خداوند اپنے خدا کی بندگی کرے ۔

    عہد اور اسرائیل

    عہد اور اسرائیل
    تُو اپنی صداقت یا اپنے دل کی راستی کے سبب سے اُس ملک پر قبضہ کرنے کو نہیں جا رہا ہے بلکہ خداوند تیرا خدا اِن قوموں کی شرارت کے باعث اِنکو تیرے آگے سے خارج کرتا ہے تاکہ یوں وہ اُس وعدہ کو جسکی قسم اُس نے تیرے باپ دادا سے کھائی پورا کرے ۔

    یسوع آرام دیتا ہے

    یسوع آرام دیتا ہے
    خدا یوں فرماتا ہے کہ واپس آنے اورخاموش بیٹھنے میں تمہاری سلامتی ہے ۔ خاموشی اورتوکل میں تمہاری قوت ہے پر تم نے یہ نہ چاہا۔ میرا جُوا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کِیُونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔ تو تُمہاری جانیں آرام پائیں گی۔

    سبت خدا کی مہر

    سبت  خدا کی مہر
    دس احکام میں سبت دل ظاہر ہوتا ہے۔ خالق نے اپنے اختیارات کی علامت یا مہر کے طور پر دیا تھا۔ خداوند خدا کا نام شناخت کرتا ہے کیونکہ چھ دن میں خداوند نے آسمان اور زمین کو بنایا اور ساتویں دن آرام کیا۔

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io