Logo

    فضل

    Explore "فضل" with insightful episodes like "خداوند کی دعا", "خداوند کی دعا", "ہم کچھ بھی نہیں ہیں", "خدا ہماری دعا سنتا ہے" and "مصر میں اسرائیلیوں پر ظلم و ستم" from podcasts like ""AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام", "Panjabi / Punjabi / ਪੰਜਾਬੀ / پنجابی (Pakistan)", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو", "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو" and "AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو"" and more!

    Episodes (49)

    خداوند کی دعا

    خداوند کی دعا
    جب یسوع کے شاگرد جاننا چاہتے تھے کہ دعاکیسے کریں تو اُس نے انہیں ایک ایسی دعا سکھائی جو آج "خداوند کی دعا" کے نام سے مشہور ہے۔ لیکن یسوع کی دعا ا یسی نہیں ہے جیسے ہماری دعا ہے۔ یسوع چاہتا ہے کہ اس کے سارے پیروکار بھی اُسیطر ح دعا کریں۔

    ہم کچھ بھی نہیں ہیں

    ہم کچھ بھی نہیں ہیں
    موسیٰ خود کو کسی بھی طرح سے اس قابل نہیں سمجھ رہا تھا کہ فرعون کے سامنے جائے اور بنی اسرائیل کو مصریوں سے چھڑا کر لائے۔ جو اپنے آپ کو خدا کے کام کے قابل نہیں سمجھتے تھے مگر پھر بھی خداوند اُن کی مدد کرتا ہے کیونکہ خدا انکے ساتھ تھا۔

    خدا ہماری دعا سنتا ہے

    خدا ہماری دعا سنتا ہے
    خداوند نے موسیٰ کو کہا کہ میں نے اپنے لوگوں کی تکلیف کو جو مصر میں ہیں دیکھی اور انکی فریاد سنی۔ خداوند اپنے لوگوں کے دکھ کو جانتا تھا۔ اب خداوند خود اترا تھا کہ انکو مصریوں کے ہاتھ سے چھڑائے اور اس ملک میں لائے جسکا وعدہ اس نےکیا تھا۔

    مصر میں اسرائیلیوں پر ظلم و ستم

    مصر میں اسرائیلیوں پر ظلم و ستم
    خروج کے اس باب میں ہم یہی پڑھ رہے ہیں کہ اگر آپ کو اپنا نام بنانے کا شوق ہے تو ایک لمحے کے لئے ضرور سوچیں کہ آپ اپنا کس قسم کا نام چھوڑ کر اس دنیا سے جانا چاہتے ہیں۔ ایسا کہ دنیا یاد رکھے یا کہ پھر ایسا کہ کتاب حیات میں آپ کا نام ہمیشہ قائم رہے؟

    افسیوں میں پولس کی خدمت

    افسیوں میں پولس کی خدمت
    پَولُس کی طرف سے جو خُدا کی مرضی سے مسِیح یِسُوع کا رَسُول ہے اُن مُقدّسوں کے نام جو اِفِسُس میں ہیں اور مسِیح یِسُوع میں اِیماندار ہیں۔ ہمارے باپ خُدا اور خُداوند یِسُوع مسِیح کی طرف سے تُمہیں فضل اور اِطمینان حاصِل ہوتا رہے۔

    خدا کا عہدِ

    خدا کا عہدِ
    نجات کے منصوبے میں یہ عہد اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس میں خدا اپنے آپ کو مکمل طور پر ظاہر کرتا ہے خاص طور پر ہیکل کی تما م رسومات بھی قائم کی گئیں ۔ اس طرح ہیکل ایک ذریعہ بن جاتی ہے جس کے ذریعہ وہ لوگوں پر نجات کا منصوبہ ظاہر کرتا ہے۔

    ہمارا مستقبل

    ہمارا مستقبل
    مَیں تیرا شُکر کرتا ہُوں اور تیری سِتایش کرتا ہُوں اَے میرے باپ دادا کے خُدا جِس نے مُجھے حِکمت اور قُدرت بخشی اور جو کُچھ ہم نے تُجھ سے مانگا تُو نے مُجھ پر ظاہر کِیا کیونکہ تُو نے بادشاہ کا مُعاملہ ہم پر ظاہِر کِیا ہے۔

    عيسي جي احوال جي حصيداري

    عيسي جي احوال جي حصيداري
    جيڪڏھن مسيح جي بابت اسان جي شاھدي ھڪ دل مان اچي جيڪا ھن جي فضل سان تبديل ٿي وڃي ، ان جي محبت کان مرعوب ٿي ۽ سندس سچائي تي حيران رھجي ، ٻين ماڻھن تي ڪھڙو وڌيڪ اثرانداز ٿيندو ته سچ اسان جي زندگين کي متاثر ڪيو آھي.

    پولس کی گواہی

    پولس کی گواہی
    پولس گواهي ڏني ته حضرت عيسيٰ پنهنجي زندگي ڪيئن بدلائي هڪ بي دين بادشاهه تي سخت اثر پيو. تبديل ٿيل زندگي کان وڌيڪ ڪوبه اثرائتي شاهدي ناهي. واقعي تبديل ٿيندڙ زندگي جو گواهي ڏيڻ ٻين تي هڪ شاندار اثر آهي.
    Logo

    © 2024 Podcastworld. All rights reserved

    Stay up to date

    For any inquiries, please email us at hello@podcastworld.io